سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی ملا قات ،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 2 دسمبر 2021 17:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی ملا قات صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں