سر دار یار محمد رند اورسردار بابر موسی خیل کی میر عارف جان محمد حسنی سے ملا قات ،سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

جمعہ 3 دسمبر 2021 00:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند اورڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل کی رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی سے ملا قات میںسیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی سا بق صو بائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی سے ملا قات کی ملا قات میں سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments