بلو چستان میں کو رونا وائرس کی3نئے کیسز رپورٹ متا ثرہ افراد کی تعداد 32483ہو گئی

جمعہ 3 دسمبر 2021 00:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) بلو چستان میں کو رونا وائرس کی3نئے کیسز رپورٹ متا ثرہ افراد کی تعداد 32483ہو گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جار ی کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے 5اضلاع سے کو روناوائرس کی1198ٹیسٹ کئے گئے جن میں3افراد میں کو روناوائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ800فراد کے نتائج آنے با قی ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی2افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 32077ہوگئی جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد46ہے جن میں سی2ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ان افراد میں سی2افراد کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے،رپوٹ کے مطابق صوبے میں کو رونا وائرس کی شرع0.25فیصد ریکارڈ کی گئی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کو رونا وائر س سی360اموات ہو چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments

>