ممتاز کھیتران ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی تعینات

جمعہ 3 دسمبر 2021 00:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) ممتاز کھیتران ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی تعینات، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹر ی بلو چستان مطہر نیاز رانا نے ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ بگٹی کیپٹن ( ر) ذوالفقار علی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ جبکہ ڈپٹی سیکر ٹری وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ ممتاز کھیتران کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی تعینات کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments