کوئٹہ ،خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملز م کو گرفتار کرلیا گیا

جمعہ 3 دسمبر 2021 17:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) کوئٹہ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملز م کو گرفتار کرلیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مری آباد کی رہائشی خاتون نے تھانہ قائد آباد میں ایف آئی آر درج کروائی تھی کہ اسکی دوبیٹیوں کو ہدایت اللہ اور خلیل خلجی نامی افراد برہنہ ویڈیوز اور مختلف طریقوں سے بلیک میل کر رہے ہیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کرتے ہوئے ہدایت اللہ خلجی نامی ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شرو ع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں