زیارت ہر نائی کراس کے قریب ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،متعدد افراد زخمی

جمعہ 3 دسمبر 2021 17:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) زیارت ہر نائی کراس کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو زیارت ہر نائی کراس کے قریب سنجا وی سے کوئٹہ آنے والے مسا فر اور ٹرالر کے ڈرمیان ٹکر کے نتیجے میں شر بت خا ن نامی شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں