کوئٹہ کے نواحی علا قے سے ایک شخص کی نعش بر آمد

ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) کوئٹہ کے نواحی علا قے سے ایک شخص کی نعش بر آمد ہوئی ۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علا قے نوحصار سے نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں