ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کا انٹرویو 17دسمبر کوہائی کورٹ بلڈنگ میں ہو گا

ہفتہ 4 دسمبر 2021 22:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیے کے مطابق جن امیدواروں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا تحریری امتحان پاس کیا ہے ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کا انٹرویو بروز منگل 17دسمبر 2021شام00:4 بجے ہائی کورٹ بلڈنگ میں لیا جائے گا نیز جن امیدواروں نے سول جج/ جوڈیشل مجسٹریٹ کا تحریری امتحان پاس کیا ہے ان کا انٹرویو مورخہ08-12-2021 بروز بدھ شام00:4 بجے ہائی کورٹ بلڈنگ میں لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں