غ* سرداریارمحمدرند کی سندھی ثقافتی دن پر تمام سندھی بھائیوں کو مبارکباد پیش

اتوار 5 دسمبر 2021 18:30

gکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سربراہ سرداریارمحمدرند نے سندھی ثقافتی دن پر تمام سندھی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کلچر ،تہذیب وتمدن کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہے اقوام کو اپنے کلچر اور تہذیب کو زندہ رکھناچاہیے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تہنیتی پیغام میں سردار یارمحمدرند نے سندھی ثقافتی دن پرسندھیوں کو مبارکباد پیش کی اور کہاہے کہ ثقافت تمام قوموں کی پہچان ہے، سندھی ثقافتی دن پر سندھی بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں