اراکین صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی اور ڈاکٹر ربابہ بلیدی پارلیمانی سیکریٹریز مقرر

اتوار 5 دسمبر 2021 20:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ایڈوائس پر اراکین صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی اور ڈاکٹر ربابہ بلیدی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں