صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے

پیر 6 دسمبر 2021 23:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹر ی بلو چستان مطہر نیا ز رانا نے جمیل احمد کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر آواران جبکہ محمد مدثر کواسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی تعینات کر دیا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں