بلوچستان میں کمیونکیشن اور بلڈنگ ،فزیکل پلاننگ اینڈ ہائوسنگ ڈیپارٹمنٹ ایک دوسرے میں ضم

پیر 6 دسمبر 2021 23:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2021ء) حکومت بلوچستان نے کمیونکیشن اور بلڈنگ ،فزیکل پلاننگ اینڈ ہائوسنگ ڈیپارٹمنٹ کو ایک دوسرے میں ضم کردیا۔

(جاری ہے)

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے حکومت بلوچستان کے بزنس رولز 2012ء کے 3(2)کے تحت محکمہ کمیونیکیشن اور بلڈنگ ،فیزئیکل پلاننگ اینڈ ہائوسنگ ڈیپارٹمنٹ کو ایک دوسرے میں ضم کردیاجس کانام کمیونیکیشن ،ورکس فیزیکل پلاننگ اینڈ ہائوسنگ ڈیپارٹمنٹ ہوگا

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں