کوئٹہ،بلوچستان میں مزید پانچ افراد کرونا کی تصدیق

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد میں تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار 5سو 19افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سی362مریض جاںبحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک بلوچستان میں 33ہزار 112مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں