شبیر احمد مینگل کمشنر مکران ڈویژن تعینات

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) شبیر احمد مینگل کمشنر مکران ڈویژن تعینات، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے شبیر احمد مینگل کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات کر دیا جبکہ شاہ عرفان احمد کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں