صوبائی حکومت کی جانب سے غفور آباد کے نام سے نئی تحصیل کے قیام کا خیر مقدم

جمعرات 9 دسمبر 2021 17:59

کوئٹہ۔9دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 09 دسمبر2021ء):نصیرآباد کے معروف قبائلی شخصیت میر عبدالستار خان عمرانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے غفور آباد کے نام سے نئی تحصیل کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں جوکہ ایک خوش آئند اقدام ہے نصیرآباد کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر نئی تحصیلوں کا اعلان علاقے اور عوام کے مفادات کی امنگوں کے عین مطابق ہے

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں