پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 24جنوری کوہوگا

جمعرات 20 جنوری 2022 00:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سرکلر کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بابت محکمہ ماہی گیری بروز پیر 24جنوری 2022ء بوقت 12بجے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments