
حکومت صوبائی دارالحکومت پر توجہ دیں شہر میں ٹریفک صفائی بجلی اور گیس مسائل کی وجہ سے روزانہ عوام احتجاج پر ہوتے ہیں، ڈاکٹرعطاء الرحمان
جمعرات 20 جنوری 2022 00:17
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے چمن پھاٹک میں نوجوانوں کے وفد بعدازاں علاقے کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوںنے کہاکہ جماعت اسلامی شہر کے مسائل کو اجاگر اور ان کے حل کی ہر سطح پر کوشش کر رہی ہے ۔
حکومت منتخب نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کو لاکھوں کی آبادی شہریوں کے مسائل پر توجہ دینا چاہیے مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے تعلیم وصحت کے ادارے تباہ ہوئے ہیں نہ کوئی معیارنہ کوئی ڈیوٹی اورنہ ہی کوئی انصاف ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مسائل کی دلدل میں گھرے کوئٹہ کے شہریوں کو جماعت اسلامی مسائل کے دلدل سے نکال سکتی ہے عوام نے سب کو آزما لیا جماعت اسلامی پر اعتما دکرکے مسائل کاچھٹکاراحاصل کیا جاسکتاہے ۔جمہوریت کے فقدان ،بدترین دھاندلی وہر طرف بدعنوانی،شفاف الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے عوام کا انتخابات وسیاست سے اعتما داُٹھتا جارہا ہے ۔سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کے استحکام ،مسائل کے حل ،آمریت کا راستہ روکھنے کیلئے حقیقی جمہوری دیانت دار سیاسی جماعتوں کا ساتھ دینا چاہیے۔ سیاست وسیاسی جماعتوں کو موروثیت ،آمریت سے بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے ملک جمہوری جدوجہد سے آزاد ہوا، اسے آگے لے کر جانے کے لیے سیاسی و جمہوری اقدار کا مضبوط ہوناضروری ہے۔ بلوچستان میں ہر طرف مسائل ہی مسائل اورمشکلات ہی مشکلات ہیںصوبہ مسائل کی آماجگاہ بن چکی ہے۔بلوچستان بھرکے معصوم ومظلوم عوام شدید پریشان ہے۔غربت و بدترین مہنگائی، بے روزگاری سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کے استحام ،عوام کا اعتما دحاصل کرنے اور آمریت کا راستہ روکھنے کیلئے اپنے اندر بھی جمہوریت لانا ہو گی۔ رنگ، نسل اور قومیتوں کی بنیاد پر تفریق ہمیں کو کمزور کر رہی ہے۔ ہمیں عوام اورملک کے بارے میں سوچنا ہو گامتعلقہ عنوان :
کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کوئٹہ سے متعلقہ
کوئٹہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خارجی محاذ پر پونے 4 سال پاکستان کے قومی مفادات کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہوئے.شہبازشریف
-
سابق حکومت نے اپنے سیاسی فائدے کے لیے سبسڈی کا اعلان کرکے قومی خزانے پر بوجھ ڈالا.شہبازشریف
-
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی لانگ مارچ کے دوران امن عامہ کیلئے بہترین انتظامات پر پولیس اور انتظامیہ کو شاباش
-
پٹرول میں 30 روپے اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا گیا‘حمزہ شہباز
-
وزیراعظم کا عوام کے لیے 28ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان ‘ ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو 2 ہزار روپے دیے جائیں گے
-
ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ
-
وزیراعظم کا غریب گھرانوں کیلئے ماہانہ 28 ارب روپے ریلیف پیکج کا اعلان
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر2روپے بڑھ گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ،مارکیٹ کے سرمائے میں 57ارب روپے سے زائد کااضافہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات کیلئے 60 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دیدی
-
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف فوجی قیادت بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
-
آئینی طریقے سے حکومت بدلی گئی، پہلی بار دروازے کھولے گئے پھلانگے نہیں گئے، وزیراعظم کا خطاب
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.