بلوچستان : مزید36افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

جمعرات 20 جنوری 2022 00:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2022ء) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 36افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار780مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں کرونا وائرس سے اب تک بلوچستان میں 367مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33 ہزار 286مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments