بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میںسا بق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے شر کت کی

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میںسا بق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر وسابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کاروائی دیکھی اسمبلی اجلاس میں آمد کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے انہیں ایوان کی جانب سے خوش آمدیدکہا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں