بلوچستان کے تمام اضلاع میں کورونا کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت ہونے پر انڈور ڈائننگ پر فوری طور پر مکمل پابندی ہوگی،حکومت بلوچستان

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) حکومت بلوچستان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کی روشنی میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مجاز احکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں کرونا کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت ہونے پر انڈور ڈائننگ پر فوری طور پر مکمل پابندی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments