بلوچستان اسمبلی : سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر بلوچ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

جمعرات 27 جنوری 2022 23:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) بلوچستان اسمبلی میں سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر بلوچ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ایوان کو بتایاگیاکہ سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر بلوچ گزشتہ دنوں انتقال کر گئے سپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے ان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی درخواست کی ہے جس کے بعد ایوان میں ڈاکٹر حیدر بلوچ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں