گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں مزید56افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

جمعرات 27 جنوری 2022 23:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں مزید56افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 34ہزار 187افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں کرونا وائرس سے اب تک صوبے میں 367مریض جاںبحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33ہزار328مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں