صوبائی پارلیمانی سیکرٹریز مٹھا خان کاکڑ شاہینہ کاکڑ اور ملک نعیم بازئی کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا

جمعرات 19 مئی 2022 23:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) وزیراعلیٰ بلوچستان کے حکم پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹریز مٹھا خان کاکڑ شاہینہ کاکڑ اور ملک نعیم بازئی کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے حکم پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹریز مٹھا خان کاکڑ شاہینہ کاکڑ اور ملک نعیم بازئی کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں