سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کا اظہار تعزیت

ہفتہ 21 مئی 2022 23:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے قاری اختر شاہ کھرل کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں متاثرہ خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبرو جمیل عطا کرے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں