میر فاروق لانگو کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

اتوار 22 مئی 2022 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2022ء) جمعیت علما اسلام کے معاون سیکرٹری اطلاعات میر محمد فاروق لانگو, محمد سلیم لانگو, محمد رفیق لانگو, اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد گل لانگو کی ہمشیرہ اور جاوید اقبال رند کی اہلیہ بیوی قضائیالہی سے انتقال کرگئیں، فاتحہ خوانی مدرسہ روڈ کلی اسماعیل میں ان کی رہائش گاہ پر جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں