سرداراختر جان مینگل کا چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی کے اعزاز میں عشائیہ

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 00:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2022ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے جمعہ کو چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی اور رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں