معروف بلو چی گلو کار رحیم بخش ناز انتقال کر گئے

پیر 21 جنوری 2019 00:10

معروف بلو چی گلو کار رحیم بخش ناز انتقال کر گئے
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) معروف بلو چی براہوئی ،ریڈیو،ٹی وی کے گلو کار رحیم بخش ناز انتقال کر گئے ۔مرحوم معروف بلو چی فوک گلو کار فیض بلو چ کے داماد ،براہوئی بلوچی موسیکار تاج محمد تاجل کے بہنوئی ،پی ٹی وی کوئٹہ کے پروڈیوسر اعجاز بلوچ ،مشہور ٹی وی آرٹسٹ ریاض احمد ساگر،نواز سائل کے پھوپھا تھے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ان کی رہائشگاہ حب چوکی میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں