بیوٹمزمیں سالانہ سپورٹس اولمپیاڈ2018 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری
بدھ 17 اکتوبر 2018 21:11
(جاری ہے)
خواتین کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میںبی ایس آئی ٹی، بی ایس فائن آرٹس، بی ایس اکنامکس اورفیلکٹی آف منیجمنٹ سائنسز نے کامیابی حاصل کی بیڈ منٹن کے مقابلو ں میںفیلکٹی آف منیجمنٹ سائنسز ، آئی آر، سول انجینئرنگ اور سوشیالوجی نے کامیابی سمیٹی۔
جبکہ مردوں کے والی بال مقابلوں میں مائیننگ انجینئرنگ، مینجمنٹ سائنسز ،میتھس،میکنیکل انجینئرنگ،سول انجینئرنگ،بی ایس اکنامکس،جیالوجیکل انجینئرنگ اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے میدان مار لیا ۔ اس سے قبل بیوٹمز سالانہ اولمپیاڈ 2018کے دوسرے روز رسہ کشی کے مقابلوں میں فیکلٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ،الیکڑیکل انجینئرنگ ،کمپیوٹر سائنس،ٹیلی کام ا نجینئرنگ، آئی ٹی ،سول انجینئرنگ، جیولوجیکل انجینئرنگ اور فیلکٹی آف منیجمنٹ سائنسز نے اپنے مقابلے جیت کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔سکریبل کے مقابلوں میںکمپیوٹر سائنس،الیکڑیکل انجینئرنگ ،فیلکٹی آف منیجمنٹ سائنسز، انٹر نیشنل ریلیشنز، فائن آرٹس ،فزکس اور انگلش ڈیپارٹمنٹ نے کامیابی سمیٹی ۔بیڈ منٹن کے مقابلوں میں فیلکٹی آف منیجمنٹ سائنسز،الیکڑیکل انجینئرنگ ،جیولوجیکل انجینئرنگ، کیمیکل انجینئرنگ،پیٹرولیم اینڈ گیس انجینئرنگ اور آرکیٹیکچر نے پہلے مرحلے میں جیت اپنے نام کی۔ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں بی ایس اکنامکس ، بی ایس الیکڑیکل انجینئرنگ ،بی ایس سول انجینئرنگ اورفیلکٹی آف منیجمنٹ سائنسز فاتح رہے۔ فٹبال کے مقابلوں میں ژوب کیمپس ،کمپیوٹر سائنس،بی ایس آئی ٹی ،بی ایس پیٹرولیم اینڈ گیس انجینئرنگ،بی ایس الیکٹرونک انجینئرنگ، بی ایس مائنگ انجینئرنگ اور بی ایس سافٹ وئیر انجینرنگ نے حریف ٹیموں کو مات دی ۔یاد رہے کہ بیوٹمز سالانہ اولمپیاڈ 2018 , 15تا22اکتوبر 2018تک جاری رہے گا جبکہ سالانہ اولمپیاڈ میں طلباء و طالبات ، اساتذہ و دیگر عہدیداران سمیت چار ہزار سے زائدکھلاڑی مختلف کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیںجس میںایتھلیٹکس، کرکٹ،فٹبال، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن ، باسکٹ بال، رسہ کشی، شطرنج،والی بال جبکہ سٹوڈنس آفیئرز کے زیر اہتمام مضمون نویسی، تقریری و شعری مقابلہ،ڈرامہ کمپیٹیشن،اور مقابلہ موسیقی شامل ہیں۔ وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی نے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں اور ٹیموں کو مبارک باد دیتے ہوئے اگلے مرحلے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ بیوٹمز کے طلباء ہر میدان میں ہر اول دستے کا کردار سر انجام دے رہے ہیں چاہے تعلیمی افق ہو یا کھیلوں کے میدان ہمارے نوجوان ہر شعبے میں ترقی کا سفر خوش اسلوبی سے طے کر رہے ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معلومات تک رسائی کے ذریعے شفافیت اور گورننس میں بہتری لائی جاسکتی ہے،صوبائی سیکرٹری اطلاعات
عوامی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے بغیرپائیدارترقی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، رکن وزیراعلی ..
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پرمستونگ میں ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ کی زیر صدارت ڈویژنل انسداد پولیو ٹاسک فورس اجلاس
سیکرٹری صحت بلوچستان نے 150 طلباءکوالائیڈ ہیلتھ اینڈ نرسنگ میں دوسالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے کورس پربھیجنے ..
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیربرائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ..
لورا لائی ، قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان سمیت دیگر کیسوں میں ملوث ملزمان گرفتار
کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کےاجلاس کا انعقاد
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر واشک ڈاکٹر چاکر انور بلوچ کی زیرنگرانی ملیریا کنٹرول پروگرام واشک کے عملے نے مچھر ..
کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے پی ڈی ایم اے سے طلب کئے گئے امدادی سامان کے 17 ٹرک چمن پہنچ گئے
ذ* وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے سینٹرل پولیس آفس کا دورہِ
مائنز حادثات کا ذمہ دار محکمہ مائن ،ٹھیکیداری نظام ہے،سلطان خان
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار