کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر کا کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی کے قیام کااعلان

مقامی کھلاڑیوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں جگہ دی جائے گی، تقریب سے خطاب

اتوار 24 مارچ 2019 12:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی کے قیام کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مقامی کھلاڑیوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں جگہ دی جائے گی۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا کہ شاندار استقبال پر کوئٹہ والوں کے بے حد شکر گزار ہیں، کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی قائم کی جائیگی اور مقامی کھلاڑیوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں جگہ دی جائے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں