خانوزئی ،گھریلو ناچاقی پرشوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو ہلاک کردیا

اتوار 24 مارچ 2019 18:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) خانوزئی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوارکو خانوزئی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرارہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری اکرروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں