انٹر نیشنل اسکوش ایونٹ کے انعقاد سے صوبے کا بہتر امیج دنیا کے سامنے آشکار ہوگا ، بشریٰ رند
ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بلوچستان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور عوام کو بہترین تفریح ملے گا، پارلیمانی سیکر ٹری برائے اطلاعات
پیر 23 نومبر 2020 22:06
(جاری ہے)
جس سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہونے کے علاوہ پر امن معاشرے کی تشکیل میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے علاقائی کھلاڑیوں کے حوصلہ بلند ہونگے اور انھیںاپنی صلاحیت دیگر ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے سامنے منوانے کا موقع ملے گا۔۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد کھیلوں کے فروغ اور صوبے کے نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے بے حد ضروری ہیں۔ جو کہ صوبے میں کھیل کے شعبے کے لئے مثبت قدم ثابت ہوگا۔ جس سے نواجونوں اور کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوںمیں اپنے فن اور جوہر دکھانے کا بھر پور موقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو تفر یحی سہولیات ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مناسب موقع فراہم کرنے سے وہ اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ بہترین انداز میں کرنے کی اہلیت اور صلاحیت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ہمارے صوبے کے کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں ملکی اور بین الا اقوامی سطح پر ملک اور صوبے کا نام روشن کئے ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان معائنہ کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر کا نوتال تا گنداواہ روڈ کا معائنہ
بلوچستان بھر میں ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کے لئے اتھارٹی کی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈائریکٹر جنرل ..
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ثانوی سیکنڈری اور ٹریژری کیئر ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی فہرست کا اجراءکر ..
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، جمعیت علماء اسلام
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں میں نایاب تیندوا دیکھا گیا ہے
گورنمنٹ کالج کی طالبات سراپا احتجاج،جناح ٹائون میں شاہراہ پر دھرنا دے دیا
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاج ..
چیف جسٹس ہاشم کاکڑکا شمار بلوچستان کے نامور وکلاء میں ہوتا امید ہے کہ وہ وکلاء کو ساتھ لے کر چلیں گے ، ..
qکوئٹہ پولیس نے غیر قانونی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
وزیرصحت بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،میر سلیم احمد کھو سہ
شعبہ ذراعت کی جانب اگر صحیح معنوں میں توجہ دی جائے تو نہ صرف ہم اناج میں خود کفیل ہو سکتے ہیں بلکہ ہم برامدات ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ