34نیشنل گیمزکے آختتامی تقریب 30 مئی کو ہو گی ،صدر مملکت عارف علوی مہمان خصوصی ہوں گے

پیر 29 مئی 2023 14:09

34نیشنل گیمزکے آختتامی تقریب   30 مئی  کو ہو گی ،صدر مملکت عارف علوی مہمان خصوصی  ہوں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2023ء) 34نیشنل گیمزکی اختتامی تقریب 30 مئی کو ایوب سٹیڈیم میں ہوگئی ۔نیشنل گیمزکے آختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی ہوں گے۔

(جاری ہے)

اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم ،میوزیکل شو اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔کوئٹہ میں نیشنل گیمز کا آج پیر کو آخری روز ہے۔نیشنل گیمز کے مختلف کھیلوں کے مقابلے ایوب سٹیڈیم میں جاری ہیں جو آج پیر کو اختتام پذیرہوں گے۔34ویں نیشنل گیمز اختتام کی جانب گامزن ہیں ،اتھلیٹ ٹیبل ٹینس اور ویٹ لفٹنگ کے آج پیر کو فائنل کھیلے جائیں گئے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں