نوا زسے کہا تھا ہیرو بننے کا یہی وقت ہے ،ْ سرفرازاحمد

جیت کا کریڈٹ محمدنوازکو دینا چاہیے ،ْ گفتگو

بدھ 1 مارچ 2017 13:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نوازنے بہت مشکل کنڈیشن میں بولنگ کی ،ْجیت کا کریڈٹ محمدنوازکو دینا چاہیے۔

(جاری ہے)

گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ نمی کی وجہ سے بال بہت گیلی تھی ۔نوا ز سے کہا کہ یہی ہیرو بننے کا وقت ہے،بہت چھکے لگ چکے ،ْاعتماد سے بال کرانا۔ ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں