ووٹ کو عز ت دو کے نعرے لگانے والوں نے جتنی اس کی بے توقیری کی اس کی مثال پورے برصغیر میں نہیں ملتی ، شیخ رشید احمد
جمعہ 20 اپریل 2018 16:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا شریف فیملی اور انکے حواری روز میڈیا میں تو ٹارزن بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اندرون خانہ ایک انئے این آر او کے کئے منتیں ترلے کر رہے ہیں لیکن اب وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے کیونکہ اب شریف فیملی کو اپنے 30سالہ دور اقتدار کا حساب دینا ہو گا۔
انہوں نے کہا شہباز شریف چاہتے ہیں کہ بڑا بھائی اب راستے سے ہٹ جائے اسی لئے وہ انہیں اڈیالا جیل میں صفائی ہونے کی خبریں پہنچانے کے ساتھ ساتھ چوہدری نثار علی خان سے متواتر ملاقاتیں کر رہے ہیں تاکہ نوا شریف کو سائیڈ لائن کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف اس دونوں وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں لیکن انہیں یقین ہے کہ ان میں سے سنچری بنانے میں کوئی بھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کا ایل این جی کا ایک بڑا کیس اس وقت سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے جس کا فیصلہ آنے پر عباسی نا اہل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا جیل جاناکوئی انوکھی بات نہیں ہوگی کیونکہ دنیا کے بڑے بڑے سیاستدان کرپشن پر جیل جا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی کرپشن کے باعث سی پیک میں بعض مقامات پر جاری کام بند ہو چکا ہے یا بہت سست ہو چکا ہے جس کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا گوادر بندر گاہ اس وقت پوری دنیا کی آنکھوں مین کھٹک رہی ہے اور مسقتبل میں گوادر پاکستان کی حامی اور مخالف قوتوں کی سیاست کا مرکز بن سکتا ہے او وقت پاکستان کو بہت ہوش سے کام لینا ہو گا تاکہ گوادر کے ثمرات پاکستان سمیٹ سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ معاشی طور پر پاکستان اندرونی طور پر کھوکھلا ہو چکا ہے جس کے باعث پاکستان بڑی تیزی سے دیوالیہ پن کی جانب بڑھ چکا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکمران ابی تک یہ فیصلہ ہی نہیں کر سکے کہ پاکستان کی ترجیح زراعت ہے یا صنعت،انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام استحصال کا شکا رہیں اور یہاں سے تعلق رکھنے والے حکمران بھی اس کے ذمے دار ہیںکیونکہ انہیں جب بھی اقتدار ملا انہوں نے پورے جنوبی پنجاب کی بجائے اپنے اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام کروائے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ زمانہ طالبعلمی سے ہی پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے حق میں ہیں تاکہ عوامی مسائل جلد حل ہو سکیں۔انہوں نے کہا کہ شریف فیملی ایک قبضہ گروپ ہے جس نے پچھلے تین عشروں سے پاکستان پر قبضہ جما رکھا ہے تاہم اب ان سے نجات کا وقت آچکا ہے۔اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 6 اسمگلر گرفتار، اسلحہ برآمد
ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان کی سستی روٹی کی فراہمی کے حوالے سےکارروائی ،48خلاف ورزیوں پر95ہزار جرمانہ، ..
پولیس آسامیوں پر بھرتی میں میرٹ کی پاسداری اولیں ترجیح ہے ،امیدوار کسی نوسر باز کی باتوں میں نہ آئیں، ..
رحیم یار خان،شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
رحیم یار خان،شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
آسمانی بجلی گرنے سے رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں 5 افراد جاںبحق، کئی پالتو جانور ہلاک
رحیم یارخان،حکومت پنجاب کی جانب سےغازی پولیس اہلکاروں میں 35 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
مستحق خاندانوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلے اور ایک ماہ کا مفت راشن تقسیم کیا گیا،نذیر احمد طاہر
رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر کا امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف امتحانی سنٹر کا دورہ
عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، ڈپٹی کمشنر ..
چولستان میں پانی کی کمی کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ..
پولیس نے اندرون سندھ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ تاوان کی خاطر اغواء کیے گئے ..
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا