عمران خان کا پروگرام عام آدمی کا پروگرام ہے ،شیر یں مزاری
تحریک انصاف کی حکومت میں عام شخص کو تحفظ ملے گا اور علاج ومعالجہ کی بنیادی سہولیات ہر شہری کو حاصل ہوگی،رہنما پی ٹی آئی
بدھ 18 جولائی 2018 19:32
(جاری ہے)
انہوں نے کا کہ صحت کارڈ کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے ،پانچ لاکھ روپیہ تک ہر خاندان کا مفت علاج ہوگا اورپولیس میں اصلاحات لائیں گے، پولیس عام شہریوں پر دباؤ نہیں ڈال سکے گی تحریک انصاف کی حکومت کرپشن فری ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی حکومت میں کرپشن پر اپنے وزراء کو فارغ کیا ۔انہوں نے کہا کہ سب کے بچے پرائیویٹ سکولوں کی بجائے سرکاری سکولوں میں جائیں گے۔انہو ں نے کہا کہ عمران خان نے پرانے نظام کو چیلنج کیا ہے۔باقی جماعتو ں نے عوام کو دھوکہ دیاہے۔رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوتھ انیشی ایٹو سکیم کے سٹوڈنٹس جلد از جلد اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا لیں،مقررین
29 جولائی سے شروع ہونے والی پولیو مہم 11 لاکھ سے زائد بچوں ویکسین پلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر ہے، ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
انجیو گرافی کی سہولت 15 سالوں سے دستیاب ہے،ترجمان شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان
ن لیگی رہنما میاں امتیاز احمد کا ایل آر بی ٹی آئی ہسپتال کا دور ہ، آنکھوں کے مختلف شعبوں کا معائنہ
یو اے ای کی فلاحی کاموں کے حوالے سے خدمات مثالی ہیں،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
ماحول کو بہتر بنانے میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سماجی رہنما فرحان عامر
ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام زمین کے دن کے موقع پر ریلیوں کا انعقاد
صاف شفاف اور پر امن پولنگ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے، ڈی آر او
پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور کے زیر اہتمام بہاولنگر میں ضلعی سطح کے مقابلہ موسیقی 9 مئی منعقد ہوگا
دفعہ144کا نفاذ، امتحانی مراکز کے 100 میٹر کے اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد
حلقہ پی پی266میں ضمنی انتخابات کے موقع پر دفعہ144کا نفاذ
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت