وزیر اعظم عمران خان کا 22فروری کو جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان کا دورہ متوقع

بدھ 20 فروری 2019 15:00

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2019ء) وزیراعظم عمران خان 22 فروری بروز جمعہ کو جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان کا متوقع دورہ کریںنگے باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم رحیم یار خان میں کچھ دیر قیام کرنے کے بعد راجن پور چلے جائیں گے ان کے ساتھ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی ہونگے واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وزیر اعظم بننیکے بعد جنوبی پنجاب کا پہلا متوقع دورہ ہے اور اس موقع پر جنوبی پنجاب کے لئے اہم اعلان بھی کرسکتے ہیں-

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں