رحیم یار خان،ایس پی انوسٹی گیشن حبیب اللہ خان نے چارج سنبھال لیا

بدھ 21 اگست 2019 20:30

رحیم یار خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) ایس پی انوسٹی گیشن حبیب اللہ خان نے چارج سنبھال لیا۔ ڈی پی او عمر سلامت سے ملاقات، سٹاف سے میٹنگ کی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ضلع رحیم یارخان میں بطور ایس پی انوسٹی گیشن تعینات ہونے والے حبیب اللہ خان نے رحیم یارخان پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے ڈی پی او عمر سلامت سے ملاقات کی اور دفتر پہنچنے پر ڈی ایس پی لیگل محمد رزاق رانا، انسپکٹر انوسٹی گیشن سرفراز تارڈ، ریڈر محمد رفیق، پی اے کاشف و دیگر سٹاف سے ملاقات کی اور انہیں اپنا کام پوری لگن سے کام کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں