شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ،مریض خوار ہو کر رہ گئے

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 15:40

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2019ء) شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری دور دراز سے آئے مریض خوار ہو کر رہ گئے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کا اپنی سیٹ سے غائب رہنا معمول بن گیا مریض شدید پریشانی کے عالم میں پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانے پر مجبور ہوگئے۔

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں