رحیم یار خان ،قومی شاہراہ پر الکوحل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا،علاقہ سیل

جمعہ 23 جولائی 2021 16:00

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) رحیم یار خان میں لیاقت پور کے قریب قومی شاہراہ پر الکوحل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹینکر میں 60 ٹن الکوہل موجود تھی جو حادثے کے بعد بہہ گئی اور علاقہ سیل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق الکوحل ٹینکر چنیوٹ سے کراچی جارہا تھا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments