رحیم یار خان میں 9 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل

جمعرات 14 اکتوبر 2021 15:58

رحیم یار خان میں 9 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2021ء) رحیم یار خان میں 9 سالہ بچیکو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق بچے کے لاپتا ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد اس کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش قریبی علاقے سے ملی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی جس کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں