کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ایک شخص جاںبحق دوسرا شدید زخمی

بدھ 20 مارچ 2019 13:24

کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ایک شخص جاںبحق دوسرا شدید زخمی
رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) سنجرپور کے قریب تیز رفتار کوچ کی موٹرسائیکل سوار دو افراد کو ٹکرحادثے میں ایک شخص جاںبحق دوسرا شدید زخمی ریسکیو1122 کے مطابق شدید زخمی کو تحصیل ہسپتال صادق آباد منتقل کر دیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے -

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں