رحیم یارپولیس کا بروقت ایکشن ‘ڈاکوئوں کو اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا

بدھ 24 اپریل 2019 15:16

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) چار ڈاکوؤں نے تھلی روڈ کے ایک بزنس مین کے گھر گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کرنے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کرکے گھر کے ایک فرد کو شدید زخمی کردیا پولیس سرچ آپریشن کے بعد ڈاکوئوں کو اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا-

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں