رحیم یار خان مین شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی آئیروز ہڑتال مریض پریشان

پیر 21 اکتوبر 2019 12:05

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) پنجاب بھر کی طرح رحیم یار خان میں بھی وائی ڈی اے کی اپیل پر شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مکمل ہڑتال او پی ڈی آپریشن تھئیٹر بند مریضوں کو طبی سہولیات کے حصول کیلئے پریشانی کا سامنا ڈاکٹرز کا کھنا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات جلد از جلد نہ منظور کئے تو ایمرجنسی بھی بند کرسکتے ہین ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق اور ایم ٹی ایکٹ کے خلاف ہسپتال کے باہر احتجاجی ریل بھی نکالی-

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں