ذوالفقار علی بھٹو کا جانثارسپاہی پیپلزپارٹی کے بانی کارکن بابائے بھٹو سید انورہاشمی رحیم یار خان مین وفات پاگئے

بدھ 16 جون 2021 14:56

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا جانثارسپاہی پیپلزپارٹی کے بانی کارکن بابائے بھٹو سید انورہاشمی رحیم یار خان مین وفات پاگئے مرحوم کا شمار سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کے جانثار سپاہی اور پارٹی بانی کارکنوں میں ہوتا تھا۔

(جاری ہے)

مرحوم نے ساری عمر پارٹی کا پرچم اپنے کندھے پر سجائے رکھا تھا۔ اور پارٹی قائدین کے ہر تہوار باقاعدگی سے مناتے تھے انھوں نے اپنے زندگی کے آخری ایام غربت اور مفلسی میں گزاری.

رحیم یار خان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments