رحیم یار خان‘ الیکشن قریب آتے ہی ضلعی پولیس کی پھرتیاں الیکشن سے 10روز قبل ہی مسافرگاڑیاں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:57

رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) الیکشن قریب آتے ہی ضلعی پولیس کی پھرتیاں الیکشن سے 10روز قبل ہی مسافرگاڑیاں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی مسافر گرمی سڑکوں پر زلیل ہونے لگی. تھانہ اقبال آباد پولیس نے مسافروں سے بھری ہائی ایس کو روک کرمسافروں کو شدید گرمی اور حبس میں سڑک پر اتارکر گاڑیاں تھانے میں بند کرنا شروع کردیں اور مسافر بچے بوڑھے سڑک پر اتار دیئی-

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں