رحیم یارخان،پولیس کے جوئے کے اڈوں پر چھاپے، 25جواری گرفتار،8فرار

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:52

رحیم یارخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) پولیس کے جوئے کے اڈوں پر چھاپے 25جواری گرفتار8فرار پولیس نے دا? پرلگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم ، تاش کے پتے، موبائل فون برآمد کرلیے مقدمات درجذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو اطلاع ملی کہ چک51این پی،اقبال نگر کے علاقہ میں افراد سرعام تاش کے پتوں کے ذریعے جوائ کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر پولیس نے مطلوبہ مقامات پر چھاپے مارکر 25جواریوں غضنفر علی، عامرشوکت،رفیق،افتخار وغیرہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دا? پرلگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم، تاش کے پتے، موبائل فون برآمد کرلیے جبکہ ان کی8ساتھی موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے بعد ازاں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں