خان پور کے قریب کار اورمسافر کوچ کے درمیان تصادم ‘ ایک شخص موقع پر جاںبحق ‘ 10 افراد شدید زخمی

منگل 27 جولائی 2021 22:39

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) خان پور کے قریب کار اورمسافر کوچ کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر جاںبحق دس افراد شدید زخمی چار افراد کی حالت نازک ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا کار لیاقت پور سے خانپور کے طرف جارہی تھی جبکہ سامنے ٹکرانے والی منی کوچ خانپور سے لیاقت پور کی جانب جارہی تھی-

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں