رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض دم توڑ گیا، تین مشتبہ زیر علاج

اتوار 19 جون 2022 12:35

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2022ء) رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض دم توڑ گیا۔شیخ زاید ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہسپتال میں کانگو وائرس کی3 مزید مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب محکمہ صحت نے بتایا کہ وائرس کی تصدیق کیلئے مریضوں کے نمونے قومی ادارہ صحت کوبھیج دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں