حاجی عبدالوہاب ؒ پوری امت مسلمہ کی بھلائی اور خیر خواہی کا درد رکھنے والے انسان تھے‘مقررین کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
حاجی عبدالوہاب عالم اسلام کا عظیم سرمایہ تھے‘ وہ دعوت و تبلیغ کی عالمی فکر کے امین اور فناء فی تبلیغ تھے‘ ان کی وفات پر پورا عالم اسلام مغموم ہے
پیر 19 نومبر 2018 12:40
(جاری ہے)
پیر سیف الرحمن درخواستی نے کہا کہ حاجی صاحب نے تمام دینی قوتوں کی سر پرستی فرمائی خاص طور پر جمعیت علماء اسلام اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور رد قادیانیت کی جدو جہد کرنے والی جماعتوں اور شخصیات کی حوصلہ افزائی فرماتے ۔
مولانا عبدالصمد درخواستی نے کہا کہ حاجی عبدالوہاب عالم اسلام کا عظیم سرمایہ تھے ۔ وہ دعوت و تبلیغ کی عالمی فکر کے امین اور فناء فی تبلیغ تھے ۔ ان کی وفات پر پورا عالم اسلام مغموم ہے ۔ اب مسلمانوں کو ان کا مشن جاری رکھنا ہوگا۔ قاری عتیق الرحمن ارشد نے کہا وہ عالم اسلام کی عظیم شخصیت دعوت و تبلیغ کے امیر و قائد تھے ۔ وہ دین اسلام کے داعی تھے ۔ آخر میں پیر سیف الرحمن درخواستی نے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرائی ۔متعلقہ عنوان :
راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق
کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی
راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ
راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، 3 ملزمان باعزت بری
انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی۔ڈی سی ..
ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
راجن پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی