عمران خان ملک کی تر قی کے لیے ا نقلا بی اقدامات ا ٹھا ر ہے ہیں، سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی

پیر 10 دسمبر 2018 18:00

عمران خان ملک کی تر قی کے لیے ا نقلا بی اقدامات ا ٹھا ر ہے ہیں، سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی
راجن پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ڈ پٹی سپیکر پنجا ب ا سمبلی سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم عمران خان ملک کی تر قی اور عو ا م کی بھلا ئی کے لیے ا نقلا بی اقدامات ا ٹھا ر ہے ہیں ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کی حکو مت اس وقت اپنی تما م تر تو جہ ملک کو معاشی طو ر پر مستحکم کر نے پر مرکو ز کئے ہوئے ہے، اس وقت ہر شخص کو پاکستان اول پا کستان آخر کے نظر یے پر پا بند رہنا ہے ،یہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے راجن پورسے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے عہدیداران کے وفد سے پنجاب اسمبلی میں اپنے چیمبر میں ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت خواتین کو جو اس وقت ملک کی نصف آ با د ی سے ذیا د ہ ہیں کی فلا ح و بہبو د اور تعلیمی ترقی کے لئے متعد د ا قد ا ما ت ا ٹھا رہی ہے اور عنقریب خواتین بھی ملک کی ترقی کے لیے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں